برسلز (نوائے وقت رپورٹ) یورپین میڈیسن ایجنسی نے فائزر کی انسداد کرونا گولی کے استعمال کی منظوری دے دی۔ یو ایم اے کے مطابق بالغوں میں کرونا کے علاج کیلئے گولی کے استعمال کی سفارش کی ہے۔
یورپین میڈیسن ایجنسی نے فائزر کی انسداد کرونا گولی کے استعمال کی منظوری دے دی
Jan 28, 2022