لاہور (سپورٹس ڈیسک ) انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کوارٹر فائنل میچ آج کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز میں جاری ایونٹ میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔
انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان آسٹریلیا کوارٹر فائنل میں آج مد مقابل
Jan 28, 2022