گرفتار ملزم نے آہنی سلاخوں سے سر ٹکرا کر خود کوزخمی کر لیا

Jan 28, 2022

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے تفتیشی کمرے کے دروازے کی آہنی سلاخوں سے سر ٹکرا کر زخمی کر لیاتھانہ آئی نائن کو اے ایس آئی غلام عباس نے بتایا کہ سی آئی اے آفس میں مقدمہ نمبر 303/21بجرم 392 ت پ میں ملزم اعزاز علی نے تفتیشی حوالات کے دروازے کی آہنی سلاخوں کو پکڑ کر زور زور سے اپنا سر لوہے کی سلاخوں سے مار مار کر خود کو زخمی کرلیا۔

مزیدخبریں