ہمارا مقصد وطن کا مستقبل سنوارنا ہے‘پرائیویٹ سکول ایسو سی ایشن

کہروڑپکا (نا مہ نگار)علم کی شمع رو شن کر نے میں پرائیویٹ سکول کا اہم کر دار ہے ہمارا مقصد وطن کے مستقبل کو سنوارنا ہے ۔پرائیوٹ سکول اایسوسی ایشن (کیسپا) KPPSA کا ایک سال مکمل ہو نے پر تقریب سے  با نی چیئر مین میاں اعجاز قدیر بر یا ر ن کا خطاب ، گز شتہ روز کہروڑ پکا پرائیوٹ سکول )کیپسا) KPPSAپا کستان ماڈل ہا ئی سکو ل میں تقریب منعقد کی گئی جس میں (کیپسا ) KPPSAکے با نی چیئر مین میاں اعجاز قدیر بر یا ر نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ اس میں کو ئی شک نہیں کہ کہروڑپکا میں علم کی شمع روشن کر نے میں پرائیوٹ سکول کا اہم کر دار ہے ، اس مو قع پر کیپسا کے صدر ڈاکٹر محمد اقبال مئیو نے کہا کہ ہم نے تنظیم کے تمام ممبران کے مسائل حل کرنے میں مکمل کوشش کی تقریب میں پرائیویٹ سکول پرنسپلز اور مالکان جن میں شیخ محمد شاہد، ملک نیک محمد، عزیز احمد کھچی، یونس کھچی، محمد مشتاق، محمد عمران ، محمد ارشاد ، جمشید رضا اور دیگر نے شرکت کی آخر میں کیک کاٹا گیا اور شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن