گورنر چوہدری محمد سرور نے سرکٹ ہاؤس میں تیار درخت لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

ملتان(خبر نگار خصوصی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے چیئرمین پی ایچ اے ملتان اعجاز حسین جنجوعہ،ایم پی اے ڈاکٹر اختر ملک،  ایم پی اے سلیم اختر لابرنواب زاداوسیم خان بادو زئی،ایم پی اے جاویداختر انصاری،ایم این اے ملک احمد حسین ڈیہڑ کے ہمراہ سرکٹ ہاؤس میں تیار درخت لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ نے بتایا ملتان شہر میں بھرپور شجر کاری کی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن