لیبرکورٹ کے جج اعظم سرویا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی میں لگا دیا گیا


لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے جج لیبر کورٹ لاہور اعظم سرویا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن