کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہو گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق شرجیل میمن کا نجی ہسپتال میں پروسیجر کیا گیا۔ شرجیل میمن کو مزید دو سٹنٹس ڈالے گئے، ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب‘ مزید 2 سٹنٹس ڈالے گئے‘ حالت خطرے سے باہر
Jan 28, 2023