اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کے لئے تاجر تنظیموں اور پروفیشنلز سے بجٹ تجاویز طلب کر لیں،یہ ہادئت کی گئی ہے کہ بجٹ تجاویز یکم مارچ تک ایف بی آر کو ارسال کر دی جائیں ۔
ایف بی آر نے تاجر تنظیموں اور پروفیشنلز سے بجٹ تجاویز طلب کر لیں
Jan 28, 2023