فواد چوہدری کو غیر قانونی طور پر  حراست میں لیا گیا ، قاضی محمد انور 

Jan 28, 2023


اسلام آباد(وقائع نگار)سابق صدر سپریم کورٹ بار قاضی محمد انور نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا ہے، ہائی کورٹ فواد چوہدری کی گرفتاری کا آئین کے تحت قانونی جواز بتائے،ایف آئی آر وفاقی یا صوبائی حکومت کرسکتی ہے الیکشن کمیشن کا کام ایف آئی آردرج کرانا نہیں بلکہ انتخابات کروانا ہے، حکومت انتخابات نہیں کروانا چاہتی، انتخابات ملتوی کرنے سے بحران جنم لے سکتا ہے۔

مزیدخبریں