باشعور قوم فوری انتخابات کا مطالبہ  کررہی ہے:جاوید اقبال 


بھکھی (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما و سی ای او سمائل گروتھ سکول سسٹم جاوید اقبال گادی  نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کومشکلات میں دھکیلنے اور اس کی عوامی مقبولیت کاگراف گرانے کی سازشیں کرنیوالے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے فارن فنڈنگ اور توشہ خانہ کے من گھرٹ کیس میں عمران خان کو الجھانی کی کوششیں اوچھے ہھتکنڈے ہیں جنہیں عوام نے مسترد کردیا ہے باشعور پاکستانی قوم فوری عام انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کررہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن