ہم ملک و قوم کے مفاد ات کے تحفظ کی خاطر ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں : صباحت الطاف 


کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر چوہدری صباحت الطاف چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گرد آزاد گھوم رہے ہیں لیکن سیاسی مخالفین گرفتار ہو رہے ہیں، ریاست نے کٹھ پتلی حکومت کے ذریعے پاکستان کو بنانا ریپبلک میں تبدیل کر دیا جمہوریت ایک بھونڈا مذاق بن کر رہ گئی ہے،ہم ملک و قوم کے مفاد ات کے تحفظ کی خاطر ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں اور پاکستانی قوم عمران خان کی قیادت میں متحد ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...