آسٹریلین اوپن : سٹیفانوس سیٹسیپاس نوواک جوکووچ فائنل میں پہنچ گئے


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) یونان کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر 3 سٹیفانوس سیٹسیپاس پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں یونان کے عالمی نمبر 3 سٹیفانوس سیٹسیپاس نے  روسی کیرن خچانوف کو 6-7(2-7)،4-6، 7-6(8-6) اور 3- 6سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سٹیفانوس سیٹسیپاس اور کیرن خچانوف کے درمیان مینز سنگلز سیمی فائنل میچ 3 گھنٹے اور 21 منٹس تک جاری رہا۔دوسرے سیمی فائنل میں سربیا کے عالمی سٹار نوواک جوکوچ نے امریکی ٹومی پال کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر فائنل میں سیٹ پکی کرلی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...