آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

Jan 28, 2023


لاہور( نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ  میںتربیلاکے مقام پرآمد 17 ہزار700 کیوسک اور اخرج 25 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 11 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 900 کیوسک، خیرآباد پل آمد 18  ہزار  800کیوسک، اخراج 18 ہزار 800 کیوسک رہا،جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد  6ہزار 500 کیوسک اور اخراج 100  کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 9  ہزار 100 کیوسک  اور اخراج 9 ہزار 100 کیوسک رہا۔
 جناح بیراج آمد 35 ہزار  کیوسک اور اخراج  35 ہزار کیوسک،چشمہ 38 ہزار  کیوسک اوراخراج 38 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 41 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 41 ہزار 900 کیوسک،گدو آمد 31 ہزار 200کیوسک اور اخراج 20 ہزار 500 کیوسک، سکھر آمد 19 ہزار 600 کیوسک اور اخراج  9 ہزار 400 کیوسک ،کوٹری آمد 10 ہزار 700 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموںآمد 6  ہزار 600 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 600 کیوسک، پنجند آمد 6 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 6 ہزار  400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1495.00ملین ایکڑفٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2 .964 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1127.60 ملین ایکڑفٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.999 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.60 ملین ایکڑفٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.115 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

مزیدخبریں