موٹر وے ہنگامہ آرائی، تحریک انصاف کے 5کارکنوں کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ حذف


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج حامد حسین نے موٹر وے ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے 5کارکنوں کے خلاف درج مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ حذف کر دی جبکہ سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ صداقت علی خان نے ملزموں کی درخواست ضمانتیں منظور کرلیں، گزشتہ روز تھانہ نصیر آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے 5 کارکنوں محمد خالد،بلال فضل،خالد محمود،محمد انیس،کومین شاد انسدادِ دہشت گردی  کی خصوصی عدالت میںپیش کیا ۔

ای پیپر دی نیشن