سرفراز خان ریڈار میں ‘وقت آنے پر موقع ملے گا‘بھارتی سلیکٹرز

Jan 28, 2023


لاہور(اسپورٹس ڈیسک )بھارت کے ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل شاندار بیٹنگ کرنے والے سرفراز خان کو ٹیم میں منتخب نہ کرنے پربورڈ کے سلیکٹر شری دھرن شرتھ نے کہا کہ سرفراز خان یقینی طور پر ہمارے ریڈار پر ہے۔ وقت آنے پر سرفراز کو موقع مل جائےگا، ٹیم کے انتخات کے وقت ہمیں جگہوں اور بیلنس کو دیکھنا پڑتا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی 2 میچوں کے لیے بھارتی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں سرفراز خان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں