انکامسئلہ غریب کوریلیف نہیں تکلیف دینا ہےاور اپنے کیس ختم کراناہے: شیخ رشیداحمد کا ٹویٹ

Jan 28, 2023 | 12:35

10فروری تک IMFسےامداد کی شرائط طے ہونگی۔قوم پیٹ پرپتھرباندھ لےگی قومی خودمختاری پرسودا نہیں کرےگی۔ادارےاوراثاثےجان سےزیادہ عزیز ہیں۔IMFکےذبح خانوں میں ڈالنےکی شرائط بتائی جائیں۔معاشی سیاسی دہشت گرداورقبضہ گروپ لوگوں کی بوٹیاں نوچ رہےہیں90دن میں الیکشن نہ ہوئےتو سڑکوں پرفیصلہ ہوگا. پاکستان کی کرنسی رل گئی۔ڈالر270کا ہوگیا۔پیٹرول کی قیمتیں بھی بڑھیں گی۔انکامسئلہ غریب کوریلیف نہیں تکلیف دینا ہےاور اپنے کیس ختم کراناہےاس ملک کودہشت گردی سےزیادہ اس حکومت نےنقصان پہنچایا ہےلال حویلی پرقبضےکاخواب دیکھنےوالےذلیل اوررسوا ہونگےاورہم انکا مقابلہ کریں گےفتح حق کی ہوگی

مزیدخبریں