عوام تحریک لبیک پاکستان کو امید کی آخری کرن سمجھتے ہیں: یوسف منج 

Jan 28, 2024

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار) تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار پی پی 143 حاجی محمد یوسف منج نے کہا ہے کہ عوام تحریک لبیک پاکستان کو امید کی آخری کرن سمجھتے ہیں اور اسی امید کو کامیاب بنانے کیلئے 8 فروری کے دن ’’کرین‘‘ کو کامیاب کرائیں گے قوم جانتی ہے کہ سیاستدانوں نے ہمیشہ اسلام کی سربلندی کانعرہ لگا کر عوام کو بیوقوف بنایا ۔

مزیدخبریں