لندن (نیٹ نیوز) برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے پیٹ کے نچلے حصے کی کامیاب سرجری کر دی گئی ہے۔ شاہ چارلس اگلے کچھ دن ہسپتال میں گزاریں گے تاہم اب ان کی طبیعت بہتر ہے۔
بادشاہ چارلس کی سرجری
Jan 28, 2024