انگلش سپنر جیک لیچ زخمی 

Jan 28, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلش ٹیم کے سپنر جیک لیچ باؤنڈری بچاتے ہوئے گھٹنا زخمی کروا بیٹھے۔بھارت کی پہلی اننگز کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے ٹیم کے اہم سپنر جیک لیچ کو بائیں گھٹنے میں چوٹ لگ گئی۔جیک کے مکمل فٹ نہ ہونے کی صورت میں انگلینڈ کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔

مزیدخبریں