اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی چیف جسٹس سربراہی میں تین رکنی بنچ کل پیر کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے 2021ء میں ازخود نوٹس لیا تھا۔
صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف از خود نوٹس پر سپریم کورٹ کل سماعت کرے گی
Jan 28, 2024