مری ،پی ٹی آئی کا بڑا دھڑا مسلم لیگ ن میں شامل ہو گیا

مری (بیورو رپورٹ  ) مسلم لیگ ن نیو مری کی لوکل قیادت جن میں راجہ کاشف مسعود ۔راجہ عبدالرافع ،راجہ شاہزیب عابد،ایم غضنفر  عرف ایم چاچا عدیل عباسی ، عقیل عباسی،راجہ جہانگیر خان ،تیمور خان کی کاوش اور کوشش رنگ لے آئی  اس دھڑے میں راجہ مقصود ،ذوالفقار احمد ،ریاض الحق ،خالد محمود ،ساجد محمود، جاعید اختر ،سجاد احمد ،محمد عقیل ،محمد وقاص،ذین احمد، مبشر حیات  ،شمس حیات ،عامر جاوید ،شہزاد احمد ،شیراز احمد ،واصف  محمود ،محمد ریاض،عنصر جاوید ،محمد کاشف ، راجہ سجاد راجہ ضیاء عزیز اور دیگر لوگ اس دھڑے میں شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...