حمزہ شہباز کرپشن اور منی لانڈرنگ کیسز میں آج نیب کے سامنے پیش ہونگے

Jul 28, 2012

لاہور (آئی اےن پی) نیب کے طلب کرنے پر کرپشن اور منی لانڈرنگ کے کیسز کی تفتیش کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف (آج) ہفتہ کو نیب حکام کے سامنے پیش ہونگے‘ گزشتہ روز نیب نے حمزہ شہبازشریف کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کے مختلف کیسز میں تحقیقا ت کےلئے (آج) پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا تھا نیب کی ٹیم حمزہ شہباز سے کیسز کے حوالے سے پوچھ گچھ کرے گی۔

مزیدخبریں