منیلا(اے پی پی) فلپائن کے جنوبی علاقے کاگیان ڈی اور و نامی شہر کے ایک مصروف ریستوران میں دھماکے کے نتیجے میں 6افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ۔
فلپائن کے ریستوران میں بم دھما کے کے نتیجے میں 6افراد ہلاک
Jul 28, 2013