انڈے کی سفیدی بلڈپریشر کیلئے مفید

بیجنگ (نیٹ نیوز) انڈے کی سفیدی کا استعمال فشار خون یا بلڈ پریشر میں کمی کا سبب بنتا ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن