ضمنی الیکشن: این اے 1 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار غلام احمد بلور کے حق میں دستبردار

ضمنی الیکشن: این اے 1 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار غلام احمد بلور کے حق میں دستبردار

Jul 28, 2013

پشاور (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے امیدوار ذوالفقار علی افغانی ضمنی انتخابات میں این اے 1پشاور سے اے این پی کے امیدوار غلام احمد بلور کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ پیپلز پارٹی ضمنی انتخابات میں این اے 1پشاور کے حلقہ میں اے این پی کی حمایت کرے گی۔
دستبردار

مزیدخبریں