سندھ ہائیکورٹ نے 2008ءکے ضمنی الیکشن کے امیدواروں ریاض اور فیاض شیرازی کو نااہل قرار دیدیا

سندھ ہائیکورٹ نے 2008ءکے ضمنی الیکشن کے امیدواروں ریاض اور فیاض شیرازی کو نااہل قرار دیدیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے 2008ءکے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے 2 امیدوار نااہل قرار دیدئیے۔ این اے 237 ٹھٹھہ سے ریاض شیرازی اور فیاض شیرازی نے غلط کوائف جمع کرائے تھے۔
نااہل

ای پیپر دی نیشن