امریکیوں کے 20 حیران کن خفیہ منصوبے دنیا کیلئے انتہائی خطرناک ہوسکتے ہیں

وا شنگٹن (آن لائن) امریکیوں کے 20 حیران کن  خفیہ منصوبے   دنیا کیلئے انتہائی  خطرناک ہوسکتے ہیں ۔ امریکی ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پراجیکٹس  ایجنسی کا بجٹ  تین ارب بیس  کروڑ ڈالر سالانہ ہے  ۔ یہ ادارہ  1950ء میں سوویت یونین روس کے  سٹپنگ پروگرام  کے مقابلے میں  تشکیل دیا تھا۔ اس ادارے کو امریکی  پارلیمان نے ملکی قانون  سے استثنیٰ  دے رکھا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ ادارہ  مختلف  محرالعقول  منصوبے تشکیل دینے میں مصروف ہے۔ ڈارپا کالام  کا اپنا ہی انداز ہے یہ ادارہ   انٹرنیٹ اور سٹیلتھ   طیاروں جیسی ٹیکنالوجی  امریکہ کو فراہم کرنے میں مصروف ہے ۔
امریکی/خفیہ منصوبے

ای پیپر دی نیشن