گلگت، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث خاتون نے گاڑی میں بچے کو جنم دیدیا طبی امداد نہ ملنے پر نومولود جاں بحق

Jul 28, 2015

گلگت (نوائے وقت رپورٹ) گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند ہونے پر خاتون نے گاڑی میں بچے کو جنم دیدیا۔ تاہم بروقت طبی امداد نہ ملنے پر نومولود جاں بحق ہو گیا جبکہ خاتون کی حالت غیر ہے۔

مزیدخبریں