غزہ ( اے ایف پی ) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 18 سالہ فلسطینی نوجوان ابو لطیفہ کو شہید کر دیا ۔ رواں ہفتے یہ اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ ہے ۔ پولیس کے ترجمان نے الزام لگایا گرفتاری کے دوران نوجوان بھاگا پکڑنے کے دوران فائرنگ کرنا پڑی کیونکہ روکنے کے باوجود نہیں رکا ۔
فلسطینی شہید
مغربی کنارا : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید ، رواں ہفتے یہ تیسرا واقعہ ہے
Jul 28, 2015