اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد کی اےک مقامی عدالت نے بحریہ ٹان کی درخواست پر ڈی اےچ اے کے تےن افسران کےخلاف مقدمہ درج کرنے کی کارروائی کے احکامات جاری کئے ہےں۔ پےر کے روز اےڈےشنل سےشن جج راجہ خرم کی عدالت نے درخواست گزار کی بائےس اے کی پٹےشن پر تھانہ لوہی بھےر کو کارروائی کرنے کا حکم دےا ہے۔ قبل ازےں درخواست گزار نے لوہی بھےر مےں ڈی اےچ اے کے تےن افسران کے خلاف بلےک مےلنگ کے الزامات کے تحت پرچے کے اندراج کی درخواست دی تھی تاہم تھانے نے اس پر مقدمہ درج نہےں کےا تھا ۔
مقدمہ حکم
بحریہ ٹا¶ن کو بلیک میل کرنے والے3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم
Jul 28, 2015