ایریزونا : امریکی ماں نے نوجوان بیٹے اور کمسن بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

فونیکس (رائٹرز) امریکی ریاست ایریزونا کے علاقے فونیکس میں ماں نے اپنے 17سالہ بیٹے اور 12 سالہ بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کر لی۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو گھر سے تینوں نعشیں برآمد ہوئیںجن میں سے 45 سالہ لیزا، نوجوان بیٹا اور کمسن بیٹی شامل تھی اور پستول ماں کے پاس پڑی ملی۔ واقعہ کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا۔

ای پیپر دی نیشن