رامیثورم (نیوز ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے لاپتہ ہونے والے ’’اے این 32‘‘ طیارے کی تلاش چھٹے روز بھی جاری رہی۔ وزیر دفاع منوہر پاریکر نے اس حوالے سے کیرالہ کے شہر رامیثورم میں صحافیوں کو بتایا کہ خلیج بنگال میں سرچ آپریشن کے دوران طیارے کے ملبے کے آثار ملے ہیں تاہم یہ حتمی طور پر نہیں بتایا جاسکتا۔
بھارتی ائرفورس کے لاپتہ طیارے کا چھٹے روز بھی پتہ نہ چلا، بحیرہ عرب میں ملبہ کے آثار دیکھے ہیں: منوہر پاریکر
Jul 28, 2016