سابق امریکی صدر ریگن پر حملہ کرنیوالا ملزم 35سال قید کاٹنے کے بعد اگلے ماہ رہا ہو گا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا آئندہ ماہ رہا ہو گا۔ جان نیکلے 35سال قید میں گزار کر اگست میں رہا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن