لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)مصر کے شہر شرم الشیخ میں کھیلی جا رہی ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کے سہیل شہزاداوراسجداقبال پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔سہیل شہزادنے راونڈآف32میں انگلینڈکے سائمن ڈینٹ کوہرایاجبکہ راونڈآف32کے ایک اور میچ میں اسجداقبال نے بھارت کے انوج اپل کوشکست دی۔
ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن شپ پاکستان کے سہیل شہزاداوراسجداقبال پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
Jul 28, 2016