اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعظم نواز شریف نے چودھری نثار کی پریس کانفرنس بڑے غور سے سنی ہے‘ انہوں نے وزراءکو ہدایت کی ہے کہ کوئی ان کی پریس کانفرنس پر ردعمل نہیں دیگا اور ان کے غصے کو مزید ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرنے کا کہا جائیگا۔
پریس کانفرنس/غور