آف شور کمپنی کے انکشاف کے بعد وزیراعظم کا جانا ٹھہر گیا:نرگس فیض

لاہور (لیڈی رپورٹر) پےپلزپارٹی پنجاب شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری نرگس  فیض ملک نے کہا ہے کہ نوازشرےف جن بےساکھیوں کے سہارے چلتے تھے وہ ٹوٹ جائیںگی، نوازشرےف کے اہم وزراءکے بارے حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں، اب نوازشرےف کو مستعفی ہونا پڑے گا، آف شور کمپنی کے انکشاف کے بعد نوازشرےف کا جانا ٹھہر گےا ہے ،مسلم لےگ ن کے قائدےن نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹاہے۔، عوام منتظر ہےں کہ ان شہزادوں کے خلاف کب نےب کارروائی کرتا ہے، پنجاب مےں وزراءپر کرپشن کے ان گنت الزامات ہےں اور جب بھی ان وزراءکے خلاف غےر جانبدار تحقےقات کی گئےں تو وہ بچ نہےں پائےں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...