حکمران رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے: اشرف بھٹی

لاہور( خبر نگار) پیپلز پارٹی کے رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکمران اور ان کی وفاقی کابینہ ارکان آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں ا±ترتے حکمرانوں کا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے وہ رنگے ہاتھوں پکڑے جاچکے ہیں لاہورمیں نوازشریف کیخلاف بینرز مسلم لیگ (ن) کی چھٹی کا سگنل ہے۔شریف خاندان اللہ کی گرفت میں ہے۔انکا کھیل اب ختم ہوچکا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...