پانامہ کیس : آج سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو تسلیم کرنا ہو گا:اکرام خان کاکڑ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی کونسل کے مبر سینئر نائب صدر پی پی 146 لاہوراور سابقہ جنرل کونسلر یوسی 48 مغل پورہ اکرام کاکڑ، شیخ آصف، پروفیسر سمیع کاکڑ، قاضی ساجد، عبدالحمید کاکڑ، ابتسام کاکڑ، شیخ عمران، احتشام کاکڑ، شیخ مانی، علی ٹیپو، تابندہ کاکڑ اور شیخ عادل نے کہا آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن چاروں صوبوں سے بھاری اکثریت سے جیتے گی ۔ پانامہ کیس کے حوالے سے آج سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے فریقین کو تسلیم کرنا چاہئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...