امریکہ کا مسلمانوں کے ساتھ متعصبانہ رویہ قابل مذمت ہے :میاں مقصود

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود نے کہا ہے کہ ”امریکہ میں گزشتہ برس50 فیصدمسلمانوں کوامتیازی سلوک کاسامناکرنا پڑاہے امریکہ کامسلمانوں کے ساتھ متعصبانہ رویہ قابل مذمت ہے۔ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اقلیتوں کے حقوق سلب کرنے کے مترادف ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن