مسجد اقصی کی بحالی فلسطینیوں کی نظم جدوجہد کا نتیجہ ہے:طاہر اشرفی

Jul 28, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مسجد اقصیٰ میں نماز کی بحالی مسلم امہ کیلئے عظیم خوشخبری اور فلسطینی مسلمانوں کی منظم جدوجہد کا نتیجہ ہے، مسلم امہ کے مسائل کا حل صرف اتحاد میں ہے، یہ بات پاکستان علماءکونسل کے مرکزی چیئرمین، حافظ طاہر محمود اشرفی اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہی۔ 

مزیدخبریں