لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ملتان میں انسداد تشدد مرکز برائے خواتین میں نام نہاد پنچایت کے فیصلے کے بعد لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کے بارے میں اجلاس طلب کیا وزیراعلیٰ نے اجلاس کے دوران پولیس حکام سے سخت اور تندوتیز سوالات کئے پولیس حکام جن میں سے بیشتر کا جواب نہ دے سکے۔
وزیراعلیٰ سوالات
شہباز شریف کے تندوتیز سوالات پولیس حکام بیشتر کا جواب نہ دے سکے
Jul 28, 2017