بہار(آن لائن) بھارت کی ریاست بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد لالو پرساد کے ساتھ اپنے اتحاد کو توڑ دیا تھا اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ مل کر نئی مخلوط حکومت بنا لی ہے۔اس طرح نتیش کمار ریاست بہار کے 22 ویں وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں اور چھٹی بار اس کا حلف لیا ہے۔
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے استعفیٰ کے بعد دوبارہ وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
Jul 28, 2017