بلجیم مشکوک رقوم بھیجنے کی ریکارڈ شکایات موصول

Jul 28, 2017

برسلز (این این آئی) بلجیم میں گذشتہ سال اینٹی منی لانڈرنگ یونٹ کو مشکوک رقوم بھیجنے کی ریکارڈ شکایات موصول ہوئیں۔ یہ شکایات بینکوں ، منی ایکسچینج اور دیگر مالیاتی اداروں کی جانب سے بھیجی گئیں ۔اینٹی منی لانڈرنگ یونٹ کو ایک اعشاریہ پندرہ بلین یورو مالیت کی مشکوک رقوم بھیجنے کی 9360 شکایات موصول ہوئیں۔

مزیدخبریں