واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے امریکی طلباء کی اعلی تعلیم تک رسائی کے لئے اپنی تنخواہ کا چوتھائی حصہ محکمہ تعلیم کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ وائٹ ہائوس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے یومیہ پریس کانفرنس کے دوران یہ بات بتائی۔
ٹرمپ تنخواہ کا چوتھائی حصہ محکمہ تعلیم کو عطیہ کریں گے
Jul 28, 2017