جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

Jul 28, 2018

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ اور مریدکے پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے جعلی چیک جانے کرنے تین افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں تاہم پولیس کسی ملزم کو گرفتار نہ کر سکی

مزیدخبریں