فیروز والا (نامہ نگار) ونڈالہ دیال شاہ میں نوجوان موٹرسائیکل سمیت اغواء کر لیا گیا بتایا گیا ہے کہ محمد شفیق کا بیٹا محمد نصر اپنی موٹرسائیکل کے گھر سے باہر گیا راستے میں اسے اغواء کرکے غائب کر دیا مغوی کے باپ نے بتایا کہ اس کے بیٹے عثمان اور اس کے ساتھیوں نے اغواء کیا ہے فیروز والہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔