لاہور(کامرس رپورٹر)ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی آخری تاریخ کے باعث ایف بی آر کے تمام دفاتر آج کھلے رہیں گے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آفیشل سمیت تمام افسران کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ کردی ہے۔ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی آخری تاریخ 31جولائی مقرر ہے جس کی وجہ سے آج ہفتہ کے روز چھٹی کے باوجود تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔
ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی آخری تاریخ ایف بی آر دفاتر آج کھلے رہیں گے
Jul 28, 2018