آصف زرداری کی دانشمندانہ پالیسی کے سبب جمہوریت کا تسلسل قائم ہے: میاں ایوب

Jul 28, 2018

لاہور(خبر نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان نے دعوے تو بڑے بڑے کئے تھے اب ان کے دعوں پر کس قدر عمل ہوتا ہے دیکھنے والی بات تو یہ ہے انہیں عملی طور پر ثابت کرنا ہو گا کہ وہ دوسروں سے کتنے مختلف ہیں۔ آج آصف علی زرداری کی دانش مندانہ پالیسیوں کیوجہ سے آج ملک میں جمہوریت کا تسلسل آگے بڑھ رہا ہے،ملک کی بدقسمتی ہوگی اگرعمران خان پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے۔

مزیدخبریں