لاہور (پ ر) عازمین حج کے لئے جامعہ شرفیہ کے زیر اہتمام لاہور کے مختلف علاقوں میں سالانہ حج تربیتی پروگرام کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلہ میں آج جامع مسجد مہاب خان پائلٹ ہائی سکول وحت رو میں بعد نماز مغرب تا رات 11 بجے حج تربیتی پروگرام ہو گ جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحمی اشرفی، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، مفتی محمد زکریا، مفتی عبدالحنان ، مولانا احمد عمر، مولانا کفیل خان اور دیگر علماء عازمین حج سے خطاب کریں گے۔
جامعہ اشرفیہ کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام آج مسجد مہابت خان میں ہو گا
Jul 28, 2018