لاہور (آئی این پی) مثبت ڈوپ ٹیسٹ میں احمد شہزاد کی اپیل کی وقت ختم ہوگیا۔ احمد شہزاد نے بی سیمپل چیلنج نہیں کیا۔پاکستانی ٹیسٹ کرکٹراحمد شہزاد نے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی اپیل نہیں کی۔ ان کے پاس موجوداپیل کاوقت ختم ہوگیا۔احمد شہزاد نے بی سیمپل چیلنج نہیں کیا۔ احمدشہزادکاکہناتھاکہ ممنوعہ ادویات جان بوجھ کرنہیں لیں،غلطی ہوگئی۔اس حوالیسے احمد شہزادکے وکیل آج جواب جمع کروائینگے۔امکان ہے کہ احمد شہزاد کے وکیل سماعت کیلئے وقت مانگیں گے۔ پاکستان کے معروف وکیل بابراعوان احمد شہزاد کی بے گناہی کا مقدمہ لڑیں گے۔واضح رہے کہ احمدشہزاد کاڈوپ ٹیسٹ مثبت آیاتھا،ان پرممنوعہ اشیااستعمال کرنیکاالزام ہے۔
مثبت ڈوپ ٹیسٹ کیس،احمدشہزاد کا بیگناہی ثابت کرنے کیلئے مقدمہ لڑنے کا فیصلہ
Jul 28, 2018